خوش آئین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اچھے قاعدے اور ضابطے کا مالک، طور طریق اور روش و رفتار کے اعتبار سے پسندیدہ، خوش ادا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اچھے قاعدے اور ضابطے کا مالک، طور طریق اور روش و رفتار کے اعتبار سے پسندیدہ، خوش ادا۔